چالاک کوےبھی اپنی بقا کیلئے سرگرم ہوگئے:تحقیق میں انکشاف
لاہور(ویب ڈیسک)پرندوں میں سب سے زیادہ ہوشیار اور چالاک کوےبھی اپنی بقا کیلئے سرگرم ہوگئے۔ایک تازہ تحقیق کیمطابق یہ انکشاف ہوا ہے کہ کوے اپنے مرنے والے ساتھی کے گرد اس لیے اکٹھے ہوتے ہیں تاکہ اس کے مرنے کی وجوہات جان سکیں۔
تفصیلات کےمطابق پرندوں میں سب سے زیادہ ہوشیار کوا ہی گردانا جانا جاتا ہے اور وہ بھی اپنی بقا کیلئے اب سرگرم ہوچکے ہیں ۔ایک تازہ تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوے اپنے مرنے والے ساتھی کے ارد گرد اس لئے اکٹھے ہوتے ہیں تاکہ اس کے مرنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جاسکے اس کے بعد ایسی غلطیوں سے بچاجاسکے۔