Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چار سال سے لوٹ مار کرنیوالوں کا احتساب شروع ہوا تو چیخیں نکل گئیں ، بلاول بھٹو

چار سال سے لوٹ مار کرنیوالوں کا احتساب شروع ہوا تو چیخیں نکل گئیں ، بلاول بھٹو
February 27, 2018

سرگودھا ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے  سرگودھا میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے شریف برادران پرتنقیدی تیروں کی بارش کر دی ۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چار سال سےلوٹ مار جاری تھی، احتساب شروع ہوا تو چیخیں نکل گئیں۔

جیالوں کے نوجوان لیڈر نے مزید کہا کہ حکمرانوں نے بے دردی سے پیسہ لوٹا ۔