Sunday, October 2, 2022

چارہ اسکینڈل ، ریاست بہار کے سابق وزرائے اعلیٰ لالو پرساد ، جگن ناتھ مجرم قرار

چارہ اسکینڈل ، ریاست بہار کے سابق وزرائے اعلیٰ لالو پرساد ، جگن ناتھ مجرم قرار

ممبئی ( 92 نیوز ) بھارتی ریاست بہار کے سابق وزرائےا علیٰ لالو پرساد اور جگن ناتھ مشرا سمیت 20 افراد کو چارہ اسکینڈل کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا ۔

رانچی میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت لالو پرساد کو سزا 3جنوری کو سنائے گی ۔  اسکینڈل میں 34 افراد پر مقدمہ درج ہوا تھا  ۔  مقدمے میں نامزد 14 افراد اب اس دنیا میں موجود نہیں ہیں ۔