Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

چارسدہ : لین دین کے تنازع پر فائرنگ ،ایک شخص ہلاک 2زخمی

چارسدہ : لین دین کے تنازع پر فائرنگ ،ایک شخص ہلاک 2زخمی
April 19, 2016
چارسدہ(92نیوز)شبقدر کے علاقے باڈی کورونہ میں 8ہزار کے لین دین پر تنازع ہوگیا ۔ تنازع کچھ زیادہ بڑھا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی جس سے ایک نوجوان ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔