Tuesday, October 4, 2022

چائنیز پیپلز لیبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈنٹ کا کور ہیڈکواٹرز راولپنڈی کا دورہ

چائنیز پیپلز لیبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈنٹ کا کور ہیڈکواٹرز راولپنڈی کا دورہ
راولپنڈی (92 نیوز) آئی ايس پی آر کے مطابق چائنیز پیپلز لیبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈنٹ لیفٹینینٹ جنرل ژی ژاو کی سربراہی ميں اٹھ رکنی وفد نے کور ہیڈکواٹرز راولپنڈی کا دورہ کيا جہاں وفد کو لائن آف کنڑول پر بھارتی سيز فائر خلاف ورزيوں اور سيکورٹی صورتحال پر بريفنگ دی گئی ۔