Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی کے 8 میں ضمنی انتخابی دنگل سج گیا

پی کے 8 میں ضمنی انتخابی دنگل سج گیا
May 12, 2016
  پشاور(92نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے آٹھ میں ضمنی انتخاب کا دنگل سج گیا۔ پولنگ  ایک گھنٹے بعد شروع ہو گی ایک لاکھ  چھتیس ہزار پانچ سو آٹھ افرادحق رائے دہی استعمال کریں گے جبکہ ینتالیس پولنگ اسٹیشنوں حساس ترین  قراردیےگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پولنگ اسٹیشنوں کے اندر اور باہر پاک آرمی کے جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔