Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی کے 63 ، پاکستان تحریک انصاف کے میاں جمشید الدین کامیاب ، غیر حتمی ، غیرسرکاری نتائج

پی کے 63 ، پاکستان تحریک انصاف کے میاں جمشید الدین کامیاب ، غیر حتمی ، غیرسرکاری نتائج
July 25, 2018
نوشہرہ ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی کے 63 پر کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار نے  ن لیگ کے امیدوار کو 20 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دے دی ۔ غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں جمشید الدین نے 60 ہزار 643 ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مقابل پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی 40ہزار 200ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔ اے این پی کے امیدوار محمد شاہد 995 ووٹوں کیساتے تیسری پوزیشن پر رہے ۔ حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 44ہزار 285 ہے ۔