Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ڈی ایم کی ڈیڈ لائن گزر گئی کوئی استعفی نہ آیا

پی ڈی ایم کی ڈیڈ لائن گزر گئی کوئی استعفی نہ آیا
January 31, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پی ڈی ایم کی ڈیڈ لائن گزر گئی کوئی استعفی نہ آیا، احتجاج کی نئی حکمت عملی کیلئے چار فروری کو اجلاس بلایا۔

پی ڈی ایم کی جانب سے 31 جنوری تک استعفوں کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی ، آج 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر جانے کےباوجود کوئی استعفیٰ موصول نہ ہوا ۔ اسد عمر نے الٹی میٹم کے حوالے سے اپوزیشن پر تنقید کا نشتر چلایا اور کہا کہ کہتے ہیں اکتیس جنوری کا سنا تھا، کسی کا استعفی آنے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سے جو مانگے تھے وہ چھوڑیں، اپوزیشن نے جو استعفے منہ پر مارنے تھے، وہ کہاں گئے؟ سعد رفیق نے کہا ہدف نہیں حکمت عملی تبدیل ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔