Sunday, September 25, 2022

پی ڈی ایم کو گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

پی ڈی ایم کو گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

گوجرانوالہ ( 92 نیوز) پی ڈی ایم کو گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی، معاہدے کی  کاپی 92 نیوز سامنے لے آیا۔

معاہدے کے مطابق   تمام راستے کھولنے، کنٹینرز ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جلسہ جناح اسٹیڈیم میں ہوگا، ضلعی انتظامیہ کو کوئی اعتراض نہیں  جب کہ  پی ڈی ایم جی ٹی روڈ بند نہیں کرے گی۔

ادھر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس آج اسلام آباد میں فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ہوگا