Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ڈی ایم والے جتنے مرضی لانگ مارچ کرلیں، عوام چوری بچانے باہر نہیں نکلیں گے، وزیراعظم

پی ڈی ایم والے جتنے مرضی لانگ مارچ کرلیں، عوام چوری بچانے باہر نہیں نکلیں گے، وزیراعظم
February 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں پی ڈی ایم والے جتنے مرضی لانگ مارچ کرلیں، ان کی چوری بچانے کیلئے عوام باہر نہیں نکلیں گے۔

وزیراعظم عمران خان سے ارکان پارلیمنٹ نے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کہا، بھارت نے فیٹف میں پاکستان کو دبانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ ملاقات میں عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی اُمور پر بات چیت کی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔