Sunday, September 15, 2024

پی ڈی ایم نے کراچی جلسے کی تاریخ تبدیل کردی

پی ڈی ایم نے کراچی جلسے کی تاریخ تبدیل کردی
July 10, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کراچی جلسے کی تاریخ تبدیل کردی۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے زیراہتمام 29 جولائی کے بجائے جلسہ 13 اگست کو ہوگا۔

پی ڈی ایم قیادت نے عمران خان کی حکومت کے ساتھ ساتھ سندھ حکومت کو بھی ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا۔