Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس، لانگ مارچ پر اپوزیشن رہنماء آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس، لانگ مارچ پر اپوزیشن رہنماء آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے
November 22, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) لانگ مارچ کی تاریخ کیا ہوگی ؟ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماء آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔

پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں آج لانگ مارچ کی تاریخ اور وقت سے متعلق تجاویز تیار کی جائیں گی۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا کل سربراہی اجلاس بھی ہوگا، جس کی صدارت مولانا فضل الرحمٰن کریں گے۔