Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی پی 66 سے پی ٹی آئی کے میاں تارڑ کامیاب ، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج

پی پی 66 سے پی ٹی آئی کے میاں تارڑ کامیاب ، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
منڈی بہاؤالدین ( 92 نیوز ) پی پی 66 منڈی بہاؤالدین سے  پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں تارڑ کامیاب ہو گئے ہیں ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  میاں تارڑ نے 46ہزار 154 ووٹ حاصل کر کے میدان مار لیا ہے  جب کہ ان کے مقابل پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سید طارق یعقوب 36ہزار 932  ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔ حلقے میں  کل رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 522 ہے ۔