Saturday, July 27, 2024

پی پی 200 ، مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ریاض کامیاب ، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج

پی پی 200 ، مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ریاض کامیاب ، غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
ساہیوال ( 92 نیوز) ساہیوال کے حلقہ پی پی 200  میں مسلم لیگ ن کے امیدوار نے میدان مار لیا۔ غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق ساہیوال کے حلقہ 200 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار نے 43 ہزار 600 ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مقابل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار وحید اصغر ڈوگر 39 ہزار440 ووٹوں کیساتھ رنر اپ رہے ۔ حلقہ میں کل دو لاکھ 16 ہزار 165ووٹ رجسٹرڈ ہیں ۔