Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی پی 192 پاکپتن کی نشست مسلم لیگ ن کے امیدوار نے جیت لی ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

پی پی 192 پاکپتن کی نشست مسلم لیگ ن کے امیدوار نے جیت لی ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
پاکپتن ( 92 نیوز ) پی پی 192 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نے سیٹ جیت لی ۔ غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار نوید علی نے 30 ہزار 633 ووٹوں کے ساتھ علاقہ مکینوں کا اعتماد جیتا ۔ پی پی 192 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار دیوان عظمت سید چشتی 20 ہزار 593 ووٹوں کیساتھ رنر اپ رہے ۔ حلقے میں کل ایک لاکھ 97ہزار380 امیدوار رجسٹرڈ ہیں ۔