Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی پی 100فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے ظہیر الدین کامیاب ، غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج

پی پی 100فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے ظہیر الدین کامیاب ، غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
فیصل آباد ( 92 نیوز ) پی پی 100 فیصل آباد سے  پاکستان تحریک انصاف کے چودھری ظہیر الدین نے میدان مار لیا ہے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  چودھری ظہیر الدین نے 37 ہزار 363 ووٹ حاصل کر کے میدان مار لیا ہے ۔ پی پی 100 میں مسلم لیگ ن کی امیدوار عفت معراج اعوان 18ہزار 500ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہیں  جب کہ تیسرے نمبر پر آزاد امیدوار خان بہادر رہے ۔ خان بہادر نے 11ہزار 673 ووٹ حاصل کئے ۔