Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی پی حکومت ہوتی تو اب تک کھیل ختم ہو چکا ہوتا: بلاول بھٹو

پی پی حکومت ہوتی تو اب تک کھیل ختم ہو چکا ہوتا: بلاول بھٹو
December 7, 2016

لاہور (92نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پاناما لیکس کیس سے متعلق اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اگر پی پی حکومت ہوتی تو اب تک کھیل ختم ہو چکا ہوتا۔ ہمارا وزیراعظم ہوتا تو اب تک پھانسی چڑھا دیا جاتا۔