Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ٹی وی حملہ کیس ، شوکت یوسفزئی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی وی حملہ کیس ، شوکت یوسفزئی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
February 12, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی وی حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت  نے وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ عدالت نے شوکت یوسفزئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا جب کہ پی ٹی آئی کے  26 کارکنوں کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین ، وزیر خزانہ اسد عمر  اور شفقت محمود کو آج حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ صدر عارف علوی اور عمران خان کی بری تکی درخواستوں پر آئندہ سماعت پر بحث ہو گی۔