Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ، عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ، عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور
February 26, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملے سمیت تین مقدمات کی سماعت جج کوثر عباس زیدی نے کی جس میں عدالت نے عمران خان کی آئندہ سماعت پر استثنی کی درخواست مںظور کر لی ۔
ادھر انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے عمران خان کی مستقل حاضری سے استثنی اور بریت کی درخواست پر پراسیکیورشن کو نوٹس جاری کر دیے ۔
عمران خان کے خلاف چاروں مقدمات کی سماعت 13 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔