Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ٹی وی اسپورٹس کے پروگرام میں میزبان اور شعیب اختر کی نوک جھونک پر انکوائری کمیٹی تشکیل

پی ٹی وی اسپورٹس کے پروگرام میں میزبان اور شعیب اختر کی نوک جھونک پر انکوائری کمیٹی تشکیل
October 27, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پی ٹی وی اسپورٹس کے پروگرام میں میزبان اور شعیب اختر کی نوک جھونک پر ایکشن لے لیا گیا۔ سرکاری ٹی وی کی انتظامیہ نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ دے گی۔

ٹالک شو میں میزبان نے نوک جھونک کے بعد شعیب اختر کو پروگرام چھوڑ کر جانے کا کہا تھا ۔ سوشل میڈیا فینز نے معاملے پر شعیب اختر کی حمایت کر دی اور میزبان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔