Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ٹی آئی کے نو منتخب ایم این اے کے بیٹے کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی کے نو منتخب ایم این اے کے بیٹے کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج
July 30, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) این اے 135 سے پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن ملک کرامت کھوکھر کے بیٹے اور اس کے دوستوں کے خلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ مقدمہ تھانہ ستوکتلہ سب انسپکٹر محمد عالم کی مدعیت میں درج کیا گیا،مقدمہ کرامت کھوکھر کے بیٹے توقیر عباس، دوست ملک سفیر سمیت 6 افراد کیخلاف درج کیا گیا۔ مقدمے میں ملزموں پر ہوائی فائرنگ کی دفعات عائد کی گئی ہیں ۔