Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے سردار طارق خان دریشک انتقال کر گئے

پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے سردار طارق خان دریشک انتقال کر گئے
August 5, 2018
ملتان (92 نیوز) ملتان میں پی ٹی آئی کے نو منتخب ایم پی اے سردار طارق خان دریشک   انتقال کر گئے۔ سردارمحمد طارق خان دریشک نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ مرحوم کی میت انکے آبائی شہر راجن پور روانہ کر دی گئی ہے۔ سردار محمد طارق خان دریشک پی پی 296 راجن پور سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔