Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ٹی آئی کی اسمبلیوں میں واپسی چیلنج

پی ٹی آئی کی اسمبلیوں میں واپسی چیلنج
April 6, 2015
اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کی واپسی کو مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر سید ظفرعلی شاہ نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ مسلم لیگ ن کے درخواست گزار سید ظفرعلی نے رٹ پٹیشن میں یہ موقف اختیار کیا کہ سات ماہ اسمبلیوں سے غیر حاضررہنے کی وجہ سے ان کی اسمبلی رکنیت ختم ہوچکی ہے اور اب وہ اسمبلیوں میں بیٹھنے کے اہل نہیں ہیں ۔ درخواست گزارنے اپنی درخواست میں سپیکر اسمبلی ،اپوزیشن لیڈر،الیکشن کمیشن آف پاکستان ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی رٹ میں  فریق بنایا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔