Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایک اہم شخصیت نے ساتھ دینے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پیشکش کی،شاہ محمود قریشی

ایک اہم شخصیت نے ساتھ دینے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پیشکش کی،شاہ محمود قریشی
March 13, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وائس پریذیڈنٹ پاکستان تحریک انصاف  شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اہم شخصیت نےساتھ دینے پرتحریک انصاف کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پیش کش کی تھی ۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلوچوں اور پختونوں کو پیغام دیا کہ پی ٹی آئی وفاق پر یقین رکھتی ہے اور وفاق کومضبوط کرنے کیلئے بلوچستان سےچیئرمین سینیٹ کاامیدوار لائے۔