Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ٹی آئی کو این اے122 کی شکست تسلیم کرنی چاہئے ، عمران خان لاعلاج ہیں :خواجہ آصف

پی ٹی آئی کو این اے122 کی شکست تسلیم کرنی چاہئے ، عمران خان لاعلاج ہیں :خواجہ آصف
October 12, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیربرائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہاکہ پی ٹی آئی کو این اے ایک سوبائیس کی شکست تسلیم کرنی چاہیے تھی مگرعمران خان لاعلاج ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان کا مطالبہ ہے کہ نندی پور کا آڈٹ ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے کرائیں اس کیلئے وہ  تیار ہیں ،انہوں نے کہاکہ اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ انکوائری نیب سے کروائیں اسکے لئے بھی تیار ہیں،خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان نے انہیں  رنگ باز کہا جبکہ رنگ بازی سارے سیاستدان کرتے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔