Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ٹی آئی کا بلوچستان کے آزاد سینیٹرز کے تشکیل کردہ پینل کی حمایت کا اعلان

پی ٹی آئی کا بلوچستان کے آزاد سینیٹرز کے تشکیل کردہ پینل کی حمایت کا اعلان
March 10, 2018

اسلام آباد ( 92 نیو ز) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے معاملے پر تحریک انصاف نے بلوچستان کے آزاد سینیٹرزکے تشکیل کردہ پینل کی حمایت کا اعلان کردیا۔

ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سینیٹرز پینل کو ہی ووٹ دیں گے،بلوچستان کے سینیٹرزکا پینل پی پی سمیت جس بھی پارٹی کا ڈپٹی چیئرمین نامزدکرے گا حمایت کریں گے