پی ٹی آئی کی جانب سے بکروں کا صدقہ،عمران خان نے بکروں کو ہاتھ لگایا

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور میں بڑے جلسے سے قبل سلامتی کیلئے بکروں کا صدقہ دیا گیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صدقے کے بکروں کو ہاتھ لگایا ۔