Saturday, July 27, 2024

پی ٹی آئی کی احتساب ریلی اسلام آباد پہنچ گئی

پی ٹی آئی کی احتساب ریلی اسلام آباد پہنچ گئی
August 14, 2016
اسلام آباد(92نیوز)عمران خان کی زیر قیادت تحریک انصاف کی احتساب ریلی جو لیاقت باغ راولپنڈی سے شروع ہوئی تھی اسلام آباد پہنچ گئی ہے ۔ ریلی میں  بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی ہے جبکہ  عمران خان نے کئی جگہوں پر ریلی سےخطاب بھی کیا ہے ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس پر جواب کی بجائے حکومت دھمکیاں دیتی ہے تحریکِ احتساب لاہور کا رخ ضرور کرے گی۔