Thursday, October 6, 2022

پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ کے فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف نے عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پریڈ گراﺅنڈ میں دھرنے کی اجازت دینے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی وکلاءبابر اعوان‘ نعیم بخاری اور دیگر نے کہا ہے کہ ہم پریڈ گراونڈ نہیں جا رہے۔ شریفستان نے ملک کو کنٹینرستان بنا دیا ہے۔