Wednesday, December 7, 2022

پی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پہنچ گیا

پی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم  پاکستان کے مرکز  پہنچ گیا
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پہنچ گیا ، وفد میں شاہ محمود قریشی اور گورنر سندھ شامل ہیں ۔ فردوس شمیم نقوی اور حلیم عادل شیخ سمیت دیگر رہنما بھی پی ٹی آئی کے وفد میں شامل ہیں ۔