Saturday, July 27, 2024

پی ٹی آئی کا زعیم قادری کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا زعیم قادری کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ
September 20, 2016
لاہور(92نیوز)تحریک انصاف لاہور نے زعیم قادری کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ  زعیم قادری نے رائیونڈ جلسہ روکنے کے لیے دھمکیاں دی ہیں ۔  پی ٹی آئی رہنما ظہیرعباس کھوکھر نے کہا ہے کہ رائیونڈ کسی کی جاگیر نہیں، احتجاج اور جلسہ ہمارا جمہوری حق ہے۔