Monday, October 3, 2022

پی ٹی آئی کارکنوں کی غیرقانونی پکڑدھکڑ سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی کارکنوں کی غیرقانونی پکڑدھکڑ سے روک دیا گیا
اسلام آباد (92نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی آئی کارکنوں کی غیرقانونی پکڑدھکڑ سے روک دیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا غیرقانونی طور پر پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں نہ کیا جائے اور جڑواں شہروں سے کنٹینرز بھی ہٹائے جائیں۔