Thursday, September 29, 2022

پی ٹی آئی نے اپنی کرپشن کے حوالے سے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا، بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی نے اپنی کرپشن کے حوالے سے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا، بلاول بھٹو زرداری
 کراچی (92 نیوز) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا آج تیسرا دن ہوگیا، پی ٹی آئی نے اپنی کرپشن کے حوالے سے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا۔ https://twitter.com/MediaCellPPP/status/1283387498773839874?s=20 بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ میں کہا عمران خان اور انکے فرنٹ مین کے الیکٹرک کی کرپشن کو تحفظ دے رہے ہیں جبکہ گورنر سندھ  اور اسد عمر کی یقین دہانیوں کے باوجود کراچی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ  جاری ہے۔ سی ای او کے الیکٹرک کا ساڑھے سات سے آٹھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا اعتراف ہے۔