Wednesday, September 28, 2022

پی ٹی آئی نےایک بار پھر بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگا دیا

پی ٹی آئی نےایک بار پھر بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگا دیا
ملتان(92نیوز)ملتان کے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے ایک بار پھر دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ پی ٹی آئی کارکن حیات چوک پر جمع، مبینہ دھاندلی کے خلاف مظاہرہ۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں  بھی ایک بارپھر دھاندلی کا  نعرہ مستانہ بلند کر دیا ۔ پی ٹی آئی کے کارکن ملتان کے حیات چوک پر جمع ہو گئےجہاں انہوں نے مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔