Thursday, September 19, 2024

پی ٹی آئی رہنماء عیسیٰ خان پر پھر مبینہ حملہ

پی ٹی آئی رہنماء عیسیٰ خان پر پھر مبینہ حملہ
June 28, 2021

کراچی (92 نیوز) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء عیسیٰ خان پر پھر مبینہ حملہ ہوگیا۔

پی ٹی آئی کے رہنماء عیسیٰ خان کا کہنا ہے چار ملزمان نے نادرن بائی پاس کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق گاڑی کو تحویل میں لیکر فرانزک کیا جارہا ہے۔ تین فائر کیے گے ہیں۔