Sunday, December 10, 2023

پی ٹی آئی رائیونڈ مارچ کیلئے چندہ مہم چلائے گی

پی ٹی آئی رائیونڈ مارچ کیلئے چندہ مہم چلائے گی
September 20, 2016
لاہور(92نیوز)تحریک انصاف رائے ونڈ مارچ کیلئے چندہ مہم چلائے گی ۔ تحریک انصاف نے ملک بھر میں فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ چندہ اکٹھا کرنے کی ذمہ داری جہانگیر ترین، علیم خان اور عمران اسماعیل کو مل گئی ہے ۔ دوسری طرف کئی شہروں میں عمران خان خود بھی فنڈ ریزنگ تقریب میں شریک ہوں گے۔