Wednesday, February 8, 2023

پی سی بی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

پی سی بی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
December 4, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 250اور زیادہ سے زیادہ 2000 رکھی گئی ہے جبکہ ون ڈے کے لیے 100 روپے سے لے کر 1000 روپے تک قیمت مقرر کی گئی ہے۔

پی سی بی کے مطابق شائقین کیلئے کورونا ویکسینیٹڈ ہونا لازمی ہے۔