پی بی 50 :مسلم لیگ نون کےاکبرآسکانی کامیاب
کوئٹہ (92نیوز)بلوچستان اسمبلی کےحلقہ پی بی پچاس کیچ تھری کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ نون کےاکبرآسکانی تین ہزار چار سو ستتر ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے ہیں جبکہ نیشنل پارٹی کےمیراکرم بلوچ دوہزاردو سو ساٹھ ووٹ لےکردوسرےنمبرپررہےہیں ۔