Friday, October 15, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی این سی اے اسلام آباد میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی تقریبااختتا م پذیر

پی این سی اے اسلام آباد میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی تقریبااختتا م پذیر
October 18, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز)  پی این سی اے اسلام آباد میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں منتخب گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا ، ننھے گلوکاروں نے ایسا سماں باندھا کہ ہر کوئی جھوم اٹھا۔ پی این سی اے  اسلام آباد میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام  کی  تین روزہ تقریبات اختتام پذیر  ہو گئیں ،   مختلف اسکولوں کے بچوں نے اپنی آواز کا جادو جگایا  اور سریلے رنگ بکھیرے۔ علاقائی ، کلاسیکل  ہو یا پاپ میوزک  سر اور سنگیت کے ملاپ نے سماں ایسا باندھا کہ ہر کوئی جھوم اٹھا۔ ننھی گلوکار کا کہنا تھا کہ بہترین پلیٹ فارم کا حصول  بچوں میں خوداعتمادی پیدا کرنے کا  اچھا ذریعہ ہے ۔ اساتذہ کہتی ہیں بچوں کی تربیت کے ساتھ  انہیں اپنی صلاحیتوں  کے مظاہرے کیلئے پلیٹ فارم مہیا کرنا کونسل کی ذمہ داری ہے ۔ یہاں پر موجود مستقبل کے معماروں  میں ہر کوئی ایک سے بڑھ کر ایک نظر آیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔