Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ایم ڈی سی پر ڈاکٹر عاصم کا راج دس برس بلاشرکت غیرے رہا

پی ایم ڈی سی پر ڈاکٹر عاصم کا راج دس برس بلاشرکت غیرے رہا
August 30, 2015
کراچی(92نیوز)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں ڈاکٹر عاصم حسین کا 10 سال راج رہا ،ڈاکٹر عاصم نے 10نجی میڈیکل کالجز کی  رجسٹریشن کرائی، 6کو بند کرایا ،جبکہ ایک ہزار طلبا و طالبات در بدر ہوئے، وزارت صحت ڈاکٹر عاصم کا ساتھ دیتی رہی ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں ڈاکٹر عاصم حسین کا دس سال راج رہا، ڈاکٹر عاصم نے سفارش پر دس نجی میڈیکل کالجز کو رجسٹریشن دی اور ان کے کہنے پر چھ کالج بند کئے گئے جس  ایک ہزار طلبا و طالبات در بدر ہوئے۔ سائیں سرکاری  کی ماتحت وزارت صحت کارروائی کی بجائے ڈاکٹر عاصم کا ساتھ دیتی رہی ۔