Tuesday, September 27, 2022

    پی ایم ڈی سی الیکشن:عاصم گروپ کو شکست، وزیر اعلیٰ سندھ کی بیٹی بھی ہار گئیں

      پی ایم ڈی سی الیکشن:عاصم گروپ کو شکست، وزیر اعلیٰ سندھ کی بیٹی بھی ہار گئیں
اسلام آباد(92نیوز)پی ایم ڈی سی کے انتخابات میں ڈاکٹر عاصم گروپ کو بدترین شکست ہوگئی ہے وزیر اعلیٰ سندھ کی بیٹی نصرت شاہ ہار گئیں۔ اسلام آباد سے ڈاکٹر مصدق اور ڈاکٹر فرخ خیبر پختونخوا سے ڈاکٹر ہارون، ڈاکٹر مسرت، ڈاکٹر اعجاز اور ڈاکٹر احمد کامیاب ہوگئےہیں  بلوچستان سے ڈاکٹر شفیق، ڈاکٹر شبیر اور ڈاکٹر صمد جیت گئے ہیں ۔