Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گھوٹکی ، پی ایس 7 پر پاکستان پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا، غیر سرکاری نتائج

گھوٹکی ، پی ایس 7 پر پاکستان پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا، غیر سرکاری نتائج
March 5, 2018

گھوٹکی ( 92 نیوز ) گھوٹکی  پی ایس 7 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا  ۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 164 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق باری پتافی کامیاب ہو گئے ۔  باری پتافی 48 ہزار 114 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق فنکشنل لیگ کے میاں مجن نے 36 ہزار ووٹ حاصل کئے ۔

دوسری جانب  سرکاری نتائج ظاہر نہیں کرنے پر فنکشنل لیگ کے کارکن ڈی آر او آفیس پہنچ گئے ۔