Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ایس 14 : پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

پی ایس 14 : پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا
August 21, 2016
جیکب آباد(92نیوز)جیکب آباد کے حلقہ  پی ایس چودہ کے  ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا ،پیپلزپارٹی کے میراورنگزیب24ہزار84ووٹ لےکرکامیاب ہو گئے جبکہ  ن لیگ کےمحمد اسلم ابڑو13ہزار 498ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔