Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ایس 14کا ضمنی انتخاب،7پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج 92نیوزکوموصول

پی ایس 14کا ضمنی انتخاب،7پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج 92نیوزکوموصول
August 20, 2016
جیکب آباد(92نیوز)جیکب آباد میں پی ایس چودہ کا ضمنی انتخاب کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔  سات پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج نائنٹی ٹو نیوز کو موصول ہوگئے ہیں جن کے مطابق مسلم لیگ نون کا امیدوار نو سو چونتیس ووٹ لے کر آگے ہے، پیپلزپارٹی دوسرے جبکہ  تحریک انصاف تیسرے نمبر پرہے ۔  ممکنہ جیت کی خوشی میں مسلم لیگ ن  کے حامیوں نے ابھی سےہی  جشن منانا شروع کردیا ہے۔