Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس 114 کے 51 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی و غیرسرکاری نتائج 92 نیوزکو موصول

پی ایس 114 کے 51 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی و غیرسرکاری نتائج 92 نیوزکو موصول
July 9, 2017

کراچی (92نیوز)پی ایس 114کا ضمنی انتخاب،51پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج92نیوزکوموصول ہو گئے۔

تفصیلا تکےمطابق پی ایس ایک سو چودہ کے ضمنی انتخابات میں 51 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی وغیرسرکاری نتائج 92 نیوز کو موصول ہوگئے ہیں نتائج کےمطابق ایم کیو ایم 11 ہزار 300 ووٹ لے کر آگے ،پیپلزپارٹی کے10ہزار500،مسلم لیگ ن کے3ہزار300 ووٹ جبکہ تحریک انصاف کو 3 ہزار ایک سو ووٹ ملے۔