Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس 114 کا انتخابی دنگل،پیپلز پارٹی کے سعید غنی نے میدان مارلیا       

پی ایس 114 کا انتخابی دنگل،پیپلز پارٹی کے سعید غنی نے میدان مارلیا       
July 10, 2017

کراچی (92نیوز)پی ایس ایک سو چودہ کا انتخابی دنگل، پیپلز پارٹی کے سعید غنی نےمیدان مار لیا ۔ ایم کیو ایم کےکامران ٹیسوری کو شکست ۔ فاتح امیدوار کے حامیوں کا جشن  اور بھنگڑے جبکہ آتش بازی بھی خوب کی گئی ۔

سعید غنی کے جیتتے ہی پی پی کارکنوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں جبکہ کارکنوں نے  ایک دوسرے کو مبارکبادیں بھی د یں۔

دوسری طرف ایم کیو ایم کے کامران ٹیسوری نے خوب مقابلہ کیا تاہم ہار گئے جبکہ ن لیگ کے امیدوار تیسرے اور تحریک انصاف کے امیدوار چوتھے نمبر پر رہے ۔