Sunday, October 2, 2022

پی ایس پی کا کراچی میں بڑا سیاسی پاور شو

پی ایس پی کا کراچی میں بڑا سیاسی پاور شو

کراچی (92 نیوز) پی ایس پی آج کراچی میں بڑا سیاسی پاور شو کرنے کے لیئے تیار ہے۔ پی ایس پی کا جوش و لولہ برقرار ہے۔
جلسے میں چیئرمین مصطفیٰ کمال نے بڑا شو کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی والوں کا حق حاصل کریں گے۔
چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اقتدار کا خواہشمند نہیں، فرعونی طاقتوں کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی والوں کی آواز ایوان میں پہنچا کر اس شہر کا حق حاصل کریں گے۔