ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بنانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس 546 پوائنٹس کے اضافے سے 89 ہزار 492 پرآ گیا ہے۔
اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس نے 89 ہزار 726 پوائنٹس کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ کر نیکا ریکارڈ بنایا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 88 ہزار 945 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔