Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل 4 ، پشاور کی لڑکیاں اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے پرجوش

پی ایس ایل 4 ،  پشاور کی لڑکیاں اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے پرجوش
February 14, 2019
 پشاور (92 نیوز) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں پشاور کی لڑکیاں اپنی پسند کی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے پرجوش ہیں۔ پی ایس ایل کے افتتاحی میچ کا سب کو بے چینی سے انتظار ہے۔ جوش بھی دکھے گا اور باجا بھی بجے گا ۔ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے آغاز کی گھڑی آن پہنچی ۔ رنگوں کے ساتھ چوکوں چھکوں کی بہار دیکھنے کو ہیں سب بے تاب ۔ پشاورکی کرکٹ فینز کہتی ہیں کرکٹ سٹارز کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملنے پرخوش ہیں۔ جیت جس کی ہو فتح کرکٹ اور پاکستان کی ہی ہو گی۔