Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان کردیاگیا

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان کردیاگیا
September 29, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لئے کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان کر دیا گیا ۔ شاہد خان آفریدی ، محمد عامر ، شعیب ملک ، مصباح الحق ، فخر زمان ، بابر اعظم ، حسن علی اور محمد حفیظ پلاٹینیم  کیٹیگری میں شامل ہیں ۔ رومان رئیس، عماد وسیم، یاسر شاہ، عثمان شنواری ڈائمنڈ جبکہ  عمر اکمل،سہیل خان، شاہین آفریدی اور عمر گل گولڈ کیٹیگری میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ۔ صہیب مقصود، عمر امین، اسد شفیق اور حارث سہیل بھی گولڈ کیٹیگری کا حصہ ہیں ۔